Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳ Asia/Tehran
  • مہمان نوازی کی اہمیت

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

انَّ اَلضَّيْفَ إِذَا جَاءَ فَنَزَلَ بِالْقَوْمِ جَاءَ بِرِزْقِهِ مَعَهُ مِنَ اَلسَّمَاءِ فَإِذَا أَكَلَ غَفَرَ اَللَّهُ لَهُمْ بِنُزُولِهِ عَلَيْهِم
جب مہمان گھر میں داخل ہوتا ہے تو اپنے ساتھ آسمان سے اپنا رزق لے کر آتا ہے اور جس وقت کھانا کھانے میں مشغول ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اہل خانہ کے گناہوں کو بخش دیتا ہے۔

حوالے:

کافی ج6 ص284

روضة المتقين ج7ص549
وسائل الشیعہ ج24ص317

ٹیگس