ملتِ مقاومت | Farsi Sub Urdu
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴ Asia/Tehran
ولی امرِمسلمین سیّد علی خامنه ای حفظہ اللہ ایران میں موجود چند قوم پرست اور سیکولر افراد کے گمراہ کُن اقدامات اور افکار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
کس طرح کے افراد ہمیشہ ملک و قوم کے دفاع کے لیے حاضر رہے؟ قوم پرستی کا نعرہ لگانے والوں نے کیا کبھی کسی قسم کی کوئی قربانی پیش کی ہے؟
اسلامی انقلاب میں عوام کی اکثریت کس چیز کی حامی ہے؟ دُنیا کی ظالم و جابر طاقتوں کا دُنیا پر مسلّط میڈیا لاکھوں کی تعداد میں انقلابی اجتماعات دکھانے کے بجائے کن لوگوں کی کوریج دیتا ہے؟