Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳ Asia/Tehran
  • قرآن میں غور و فکر کے فائدے

عن الإمام عليّ ابن أبي طالب عليه السلام:

وَتَعَلَّمُوا الْقُرْآنَ فَإِنَّهُ أَحْسَنُ الْحَدِيثِ‏ وَ تَفَقَّهُوا فِيهِ فَإِنَّهُ رَبِيعُ الْقُلُوبِ‏ وَ اسْتَشْفُوا بِنُورِهِ فَإِنَّهُ شِفَاءُ الصُّدُورِ وَ أَحْسِنُوا تِلَاوَتَهُ فَإِنَّهُ أَنْفَعُ الْقَصَصِ‏.
ترجمہ:
امیر المومنین علی علیہ السلام سے مروی ہے:
اور قرآن مجید کا علم حاصل کرو کہ یہ بہترین کلام ہے اور اس میں غوروفکر کرو کہ یہ دلوں کی بہار ہے۔اس کے نور سے شفا حاصل کرو کہ یہ دلوں کے لئے شفا ہے اور اس کی باقاعدہ تلاوت کرو کہ یہ مفید ترین قصوں کا مرکز ہے۔

حوالہ:
 نہج البلاغہ، خطبہ 110

ٹیگس