Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶ Asia/Tehran
  • فضیلت ماہ مبارک رمضان

إن أبواب السماء تفتح في شهر رمضان و تصفد الشياطين و تقبل أعمال المؤمنين نعم الشهر رمضان و كان يسمى في عهد رسول اللّٰه المرزوق.

ماہ رمضان میں آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور شیطان کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے اور مومنین کے اعمال قبول کئے جاتے ہیں ۔ ماہ رمضان نیک مہینہ ہے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کے زمانہ میں اس کو مرزوق (رزق دیا گیا) کے نام سے یاد کیا جاتا تھا۔

حوالے:
کافی ج4 ص157
ثواب الاعمال ص67
تھذیب الاحکام ج3 ص59
وسائل الشیعہ ج10 ص355
تفسیر نور الثقلین ج5 ص626

ٹیگس