May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸ Asia/Tehran
  • روزے دار کو افطار کا ثواب؟

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

من فطر صائما کان له مثل أجره من غير ان ينتقص منه شئ.

ترجمہ: 
جو شخص روزے دار کو افطار کروائے اس کو روزے دار جتنا ہی اجر ملتا ہے، روزے دار کے ثواب سے کچھ بھی کم نہیں کیا جاتا۔

حوالہ:
المقنعة ص342
تھذیب الاحکام ج4 ص202
مصباح المتھجد ج2 ص626
المصباح للکفعمی ص632
وسائل الشیعہ ج10 ص140

ٹیگس