ماہ مبارک رمضان میں جان بوجھ کر روزہ نہ رکھنے کی سزا
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶ Asia/Tehran
فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا :
إن عليا أوتى(أتى) برجل مفطر فى شهر رمضان نهارا من غير علة فضربه تسعة و ثلاثين سوطا حق شهر رمضان حيث افطار فيه.
ترجمہ
امير المؤمنين علیہ السلام کے پاس ایک ایسے شخص کو لایا گیا جس نے ماہ رمضان میں بغیر کسی عذر کے روزہ نہیں رکھا تھا آپ علیہ السلام نے اس کو 39 کوڑے ماہ رمضان کے حق کی وجہ سے مارے کیونکہ اس ماہ میں(بغیر کسی عذر شرعی کے) کھایا تھا۔
حوالہ:
مستدرک الوسائل ج7 ص401