May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷ Asia/Tehran
  • کیا روزہ صرف بھوک پیاس کا نام ہے؟

فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

إذا صمت فليصم سمعك وبصرك وشعرك وجلدك وعدد أشياء غير هذا وقال: لا يكون يوم صومك كيوم فطرك.

ترجمہ:
جب تم روزہ رکھو تو تمہارے کان، آنکھ، بال، جلد اور ان چیزوں کے  علاوہ جو شمار کی ہیں سب کا روزہ ہونا چاہئے اور فرمایا کہ تمہارے روزے کا دن عام دنوں کی طرح نہیں ہونا چاہئے۔ 

حوالے:
کافی ج4 ص87
من لایحضرہ الفقیہ ج2ص108
تھذیب الاحکام ج4 ص194
اقبال الاعمال ج1 ص86
بحار الانوار ج94 ص351

ٹیگس