زیارت امام رضا علیہ السلام کا ثواب
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵ Asia/Tehran
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
مَنْ زَارَ قَبْرَ وَلَدِی کَانَ لَهُ عِنْدَ اللَّهِ سَبْعِینَ حِجَّةً مَبْرُورَةً. قَالَ: قُلْتُ: سَبْعِینَ حِجَّةً؟! قَالَ: نَعَمْ وَ سَبْعَمِائَةِ حِجَّةٍ. قُلْتُ: سَبْعَمِائَةِ حِجَّةٍ؟! قَالَ: نَعَمْ وَ سَبْعِینَ أَلْفَ حِجَّةٍ. قُلْتُ: وَ سَبْعِینَ أَلْفَ حِجَّةٍ؟! قَالَ: نَعَمْ وَ رُبَّ حِجَّةٍ لَا تُقْبَلُ
ترجمہ:
جو کوئی میرے بیٹے کی زیارت کرے گا، خدا کے نزدیک اس کو ستر قبول حج کا ثواب ملے گا، راوی نے تعجب سے پوچھا: ستر حج؟ امام علیہ السلام نے فرمایا:ہاں بلکہ ستر ہزار حج، راوی نے کہا:ستر ہزار حج؟
امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا :بہت سے حج قبول ہی نہیں ہوتے۔
حوالے:
کافی ج4 ص585
بحار الانوار ج101 ص43
نوٹ: یعنی امام رضا علیہ السلام کی زیارت کا ثواب ستر ہزار حج مقبول کے مساوی ہے۔