Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸ Asia/Tehran
  • آخرت میں انسان کے اعمال، اس کے سامنے ہوں گے

حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

أَعْمَالُ الْعِبَادِ فِی عَاجِلِهِمْ نُصْبُ أَعْیُنِهِمْ فِی آجَالِهِمْ.

ترجمہ:
 لوگوں کے دنیا کے اعمال آخرت میں ان کی نگاہوں کے سامنے ہوں گے۔

حوالہ:

کلمات قصار نمبر 7، نہج البلاغہ

ٹیگس