Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹ Asia/Tehran
  • مشہد مقدس کی یادگاریں

مشہد مقدس میں حضرت ضامن، امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کے دوران لی گئیں اپنی یادگار تصاویر ہمارے ساتھ شیئر کیجیئے۔ ہم آپ کی یادگار تصویروں کو "مشہد کی یادگاریں" کے عنوان سے اپنی ویب سائٹ پر نشر کریں گے۔

آپ اپنی تصاویر نیچے دئے گئے واٹس ایپ نمبر پر ارسال کر سکتے ہیں۔ بس برائے مہربانی تصاویر کے ساتھ اپنا اور اپنے ملک کا نام لکھنا نہ بھولیں:

989056238035+

ٹیگس