والیبال کے ورلڈ لیگ مقابلےمیں امریکہ ایران کے سامنے پست
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i297381-والیبال_کے_ورلڈ_لیگ_مقابلےمیں_امریکہ_ایران_کے_سامنے_پست
ایران کی قومی والی بال ٹیم نے جاپان میں ہونے والے والے ایف آئی وی بی ورلڈ لیگ میں تین بارکی اولمپیک چمپئین امریکہ کی ٹیم کو شکست دی ہے
(last modified 2025-11-01T10:23:41+00:00 )
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰ Asia/Tehran
  • والیبال کے ورلڈ لیگ مقابلےمیں امریکہ ایران کے سامنے پست

ایران کی قومی والی بال ٹیم نے جاپان میں ہونے والے والے ایف آئی وی بی ورلڈ لیگ میں تین بارکی اولمپیک چمپئین امریکہ کی ٹیم کو شکست دی ہے

ایران کی قومی والی بال ٹیم نے بدھ کے روز جاپان کے شہر ناگویا میں کھیلے گئے ورلڈ لیگ کے اپنے دوسرے میچ میں  امریکی والی بال ٹیم کو تین دو سے ہرا دیا ہے۔امریکہ جیسی طاقتور ٹیم کو شکست دینے کے بعد ایران کی والی بال ٹیم چار پوائنٹس کے ساتھ سب سے اوپر آگئی ہے۔والیبال کی ورلڈ لیگ کے پہلے میچ میں ایران کی ٹیم نے اٹلی کو شکست دی تھی۔