ایران فری اسٹائل عالمی کشتی کے مقابلوں کا میزبان
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵ Asia/Tehran
بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کپ کے مقابلے ایران میں منعقد ہوں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں 7 اور 8 فروری2019 میں 39 ویں بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کپ کے مقابلے منعقد ہوں گے۔ جس میں دنیا کی کئی ٹیمیں حصہ لیں گی۔