ایران انڈر 23 کشتی کے مقابلوں کا نائب چمپین
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶ Asia/Tehran
گریکورومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی انڈر 23 کشتی کی ٹیم ، صربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں سونے کا ایک، چاندی کے 4 اور کانسی کے 2 تمغے حاصل کر کے نائب چمپین بن گئی۔
گریکورومن کشتی مقابلوں کے انڈر 23 کا صربیا کے دارالحکومت بلغراد میں انعقاد کیا گیا۔