سحر نیوز رپورٹ
کربلاک ے ششماہے شیر خوار حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں آج جمعہ چار محرم الحرام کو ایران سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے اوراس مناسبت سے منعقدہ عزاداری کے پروگراموں میں لاکھوں عاشقان اہل بیت عصمت وطہارت شریک ہیں۔
دنیا کے چالیس سے زائد ممالک سمیت پورے ایران میں حسینی شیرخواروں کا پندرہواں عظیم الشان اجتماع آج منعقد ہوا۔
محرم الحرام کے پہلے جمعے کو عالمی یوم علی اصغر (ع) کی مناسبت پر ایران سمیت چالیس سے زائد ممالک میں حسینی شیرخواروں کا پندرہواں عظیم الشان اجتماع ہوا ۔
کربلاکے ششماہے شیر خوار جناب علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں جمعہ یکم محرم الحرام کو ایران سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا گیا اوراس مناسبت سے منعقدہ پروگراموں میں لاکھوں عاشقان اہل بیت عصمت وطہارت نے شرکت کی۔
محرم کا پہلا جمعہ 22 ستمبر 2017 - ایران کے وقت کے مطابق صبح 9 بجےامام خمینی عیدگاہ - تہران
دنیا کے 41 ملکوں میں ہر سال محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو مائیں اپنے شیرخوار بچوں کو سبز عربی لباس پہنا کر اور ماتھے پر " یا صاحب الزمان (عج ) " کے نام کی سرخ پٹی باندہ کر پروگرام میں شرکت کرتی ہیں۔