-
ایران، آئی اے ای اے کے نئے سربراہ کے ساتھ بھر پور تعاون کے لئے تیار
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے نئے سربراہ کے ساتھ بھر پور تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے ۔ ایران نے اسی کے ساتھ امید ظاہر کی ہے کہ نئے ڈائریکٹر جنرل، رافائل گروسی کی سربراہی میں ایٹمی توانائی کا عالمی ادارہ آئی اے ای اے ، پوری غیر جانبداری کے ساتھ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں پر عمل کرے گا ۔
-
ارجنٹائن کے سفارت کار آئی اے ای اے کے سربراہ منتخب
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۲ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے سفارت کار کو جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کا ڈائریکٹر جنرل منتخب کرلیا گیا۔
-
جواد ظریف کی عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے عبوری ڈائریکٹر سے ملاقات
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے عبوری ڈائریکٹر سے ملاقات کی۔
-
نیتن یاہو کا پُرانا ڈرامہ اور آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی، آئی اے ای اے، نے اپنی تازہ رپورٹ میں ایرانی اقدامات کو جامع ایٹمی معاہدہ کے دائرہ میں بتایا ہے غاصب لیکن اسرائیل کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں فوجی نوعیت کی ہیں اور یہ کہ ایران ایٹم بم بنانے کے درپے ہے۔
-
عالمی جوہری ادارہ، ایران جوہری معاہدے پر بدستور قائم
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱عالمی جوہری توانائی ادارے نے کہا ہے کہ وہ ایران جوہری معاہدے پر قائم ہے اور رہے گا۔
-
یوکیا امانو کی موت پر ایران کی تعزیت
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۴ایران کے نائب وزیر خارجہ نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو کی موت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
یوکیا امانو چل بسے
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو کا انتقال ہو گیا۔
-
ایران میں یورینیم کی افزودگی کی سطح میں اضافہ سیف گارڈ معاہدے کی خلاف ورزی نہیں، روس
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۴روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی افزودگی کی سطح میں اضافہ آئی اے ای اے کے سیف گارڈ معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے۔
-
ایران کسی بھی قیمت پر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی کا دیگر ملکوں کے تعلقات اور علاقے کی سیکورٹی پر منفی اثرات مرتب ہونے کے علاوہ اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران دباؤ کی وجہ سے کسی بھی قیمت پر بندگلی میں نہیں پہنچے گا۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحت ایران کے مفادات پورے کیے جائیں، کاظم غریب آبادی
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے مستقل نمائندے نے آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کو ایران کی نیک نیتی اور عالمی معاہدوں کی پاسداری کا ثبوت قرار دیا ہے۔