-
ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے: بین الاقوامی جوہری ادارے کا اعلان
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸بین الاقوامی جوہری ادارے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کام کررہا ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے کی پابندی کر رہا ہے، سربراہ ائی اے ای اے
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے نے ایران کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی کیے جانے کی ایک بار پھر تصدیق کی ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے پرعمل پیرا: بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے میں کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل پیرا ہے۔
-
ایران نے ایٹمی معاہدے پر مکمل طور سے عمل کیا ہے، آئی اے ای اے
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۲نئی پابندیوں کے نفاذ کے لئے امریکہ کی تازہ دھمکیوں کے باوجود ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے ایک بار پھر اپنی سہ ماہی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عمل کیا ہے۔
-
یورپ، ایران کے معاشی مفادات کیلئے کوشاں: موگرینی
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک، جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے معاشی مفادات کے لئے ہرممکن کوشش کریں گے۔
-
ایران کی حقانیت پر ایک اور مہر تائید
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی مکمل پاسداری کی ہے۔
-
ایران اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے: ایٹمی توانائی ایجنسی
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی نے اپنی ایک اور رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر عمل کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب کو ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی امریکی کوشش
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷امریکی ایوان نمائندگان کی نگراں کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کو حساس ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی وائٹ ہاؤس کی کوششوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی کامیابی یا ناکامی عالمی اداروں کے لئے ایک آزمائش ہے۔ صالحی
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۶ایران کے محمکہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی کامیابی یا ناکامی آئی اے ای اے اور این پی ٹی معاہدے کی ساکھ پرکھنے کا ٹھوس پیمانہ ہے۔
-
ایران کی جوہری سرگرمیاں صاف و شفاف:عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۵جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ایران کی دیانت داری کی 13 ویں بار تصدیق کی ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے۔