-
مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات غزہ کے قریب واقع مقبوضہ فلسطین کے دو مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے دو واقعات رونما ہوئے۔
-
مسجدالاقصیٰ میں آتشزدگی، عمارت معجزانہ طور پرمحفوظ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸آتشزدگی مسلم عبادت گاہ المصلی المروانی کے ایک حصے میں لگی۔
-
فرانس؛صدیوں پرانا چرچ جل کر تباہ ۔ ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴فرانس کے دارالحکومت پیرس کے 800 سالہ قدیم چرچ نوٹرے ڈیم میں خوفناک آگ لگ گئی جس کے باعث عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ آتشزدگی کی وجہ سے گرجا گھر کی چھت اور مخروطی شکل کی چوٹی گر گئی ہے۔آگ بجھانے کے لئے قریب چار سو فائرفائٹروں نے حصہ لیا۔اس بھیانک آگ نے مقامی لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا۔سالانہ لاکھوں سیاح اس قدیمی اور تاریخی چرچ کو دیکھنے کے لئے پیرس آتے تھے۔
-
پیرس: 800 سالہ قدیم چرچ آتشزدگی سے تباہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳آگ بجھانے میں 400 فائر فائٹرز نے حصہ لیا ۔
-
ناروے میں اسلامو فوبیا مسجد کو آگ لگا دی گئی
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶ناروے کے شہر ایجرسینڈ میں مسجد کو آگ لگا دی گئی، جس کے نتیجے میں مسجد کو شدید نقصان پہنچا، پولیس حکام کے مطابق ممکنہ طور پر شرپسندوں نے آگ لگائی۔
-
چین میں 30 فائر فائٹرز جھلس کر ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵چین کے جنگلات میں تیزی سے پھیلتی آگ پر قابو پانے کی کوشش کے دوران 30فائر فائٹرز بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 30 فائر فائٹرز لاپتہ ہیں۔
-
مصر میں ٹرین کا حادثہ، 60 افراد ہلاک اور زخمی
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
بنگلا دیش: آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 110 ہو گئی
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸بنگلا دیشی حکام کا کہنا ہے کہ آگ گیس سلنڈر کی وجہ سے لگی ۔
-
بنگلہ دیش میں لگی بھیانک آگ ۔ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶بندلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ایک کیمیکل گودام میں بھیانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں قریب ۷۰ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
بنگلادیش: عمارت میں آگ لگنے سے 110 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی عمارت میں آگ لگنے سے 56 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 50 سے زائد زخمی ہیں۔