-
کیلیفورنیا میں لگی آگ سے ایک لاکھ 80 ہزار افراد متاثر
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی ہے جس سے ایک لاکھ 80 ہزار افراد کو علاقہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
کیلی فورنیامیں آتش زدگی ، دسیوں ہزار افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۸کیلی فورنیامیں آتش زدگی کے نتیجے میں دسیوں ہزار افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں
-
دینی مدرسہ میں آگ لگی،۲۶ بچے جاں بحق ۔ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰مغربی افریقہ کے ملک لائیبیریا میں اپنی نوعیت کا بدترین واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک دینی اسکول میں آگ بهڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دس سے بیس سال کے درمیان کی عمر کے ۲۶ شاگرد اور دو اساتذہ جاں بحق ہو گئے۔مقامی پولیس افسر کے مطابق یہ آگ اس وقت لگی جب رات میں بچے سو رہے تھے۔آگ لگنے کی ممکنہ وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔
-
سعودی تیل کمپنی آرامکو پر ڈرون حملہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۰سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اس ملک کے مشرق میں واقع آرامکو آئل کمپنیوں پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
برازیل:ہسپتال میں آتشزدگی سے 11 افراد جھلس کر ہلاک
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱برازیل میں ریو ڈی جنیرو کے ہسپتال میں آتشزدگی سے اب تک 11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔
-
میکسیکو میں نائٹ کلب پرحملہ 28 افراد جھلس کر ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹میکسیکو میں حملہ آوروں نے ایک نائٹ کلب پر حملہ کرکے آگ لگادی جس کے نتیجے میں 8 خواتین سمیت 28 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جبکہ 10 زخمی ہیں۔
-
جاپان: انیمیشن کمپنی میں آتش زنی سے ہلاکتیں 33 ہو گئیں
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۲جاپان کے اینی میشن سٹوڈیو میں مشتبہ آتش گیر مواد سے حملے کے بعد آگ لگ گئی۔ واقعے میں 33 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔ مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات غزہ کے قریب واقع مقبوضہ فلسطین کے دو مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے دو واقعات رونما ہوئے۔
-
مسجدالاقصیٰ میں آتشزدگی، عمارت معجزانہ طور پرمحفوظ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸آتشزدگی مسلم عبادت گاہ المصلی المروانی کے ایک حصے میں لگی۔
-
فرانس؛صدیوں پرانا چرچ جل کر تباہ ۔ ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴فرانس کے دارالحکومت پیرس کے 800 سالہ قدیم چرچ نوٹرے ڈیم میں خوفناک آگ لگ گئی جس کے باعث عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ آتشزدگی کی وجہ سے گرجا گھر کی چھت اور مخروطی شکل کی چوٹی گر گئی ہے۔آگ بجھانے کے لئے قریب چار سو فائرفائٹروں نے حصہ لیا۔اس بھیانک آگ نے مقامی لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا۔سالانہ لاکھوں سیاح اس قدیمی اور تاریخی چرچ کو دیکھنے کے لئے پیرس آتے تھے۔