-
اقوام متحدہ امریکی منشا کے مطابق کام کر رہا ہے: ایران
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کی آرامکو آئل فیلڈ پر فائر کئے جانے والے میزائل کے ایرانی ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی نئی رپورٹ کو ایران کے خلاف نئی امریکی سازش اور اسے امریکی پالیسیوں سے پوری طرح ہماہنگ قرار دیا ہے۔
-
آرامکو پر حملے کا الزام بے بنیاد اور من گھڑت ہے: جواد ظریف
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے آرامکو پر ہونے والے حملے میں ایرانی میزائلوں کے استعمال سے متعلق دعووں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اقوام متحدہ کا سیکٹریٹ امریکی دباو میں آ گیا ہے۔
-
سعودی اتحاد سے حملے کی جرائت چھین لیں گے، یمنی وزیر دفاع
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایئر ڈیفیس سسٹم کی تقویت کے نتیجے میں سعودی اتحاد کو آئندہ فضائی حملوں کی جرائت نہیں ہوگی۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کا نیا پروپیگنڈہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے ایک بار پھر بے بنیاد دعووں کو دہرایا ہے۔
-
یمن نے سعودی عرب کی آرامکو تنصیبات کو نشانہ بنایا : یمنی فوج
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں آرامکو آئیل تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے
-
سعودی تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران کا ہاتھ نہیں: اقوام متحدہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے اعلان کیا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ ایران سعودی تیل تنصیبات پر فضائی حملوں میں ملوث تھا۔
-
ایران کے خلاف امریکی وزیر جنگ کی الزام تراشیاں
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴امریکی وزیر جنگ نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر ایران پر سعودی عرب کی آرامکو تیل کمپنی کی تنصیبات پر حملے کا الزام لگایا ہے۔
-
ایران کے تینوں مخالفین، بحران کے شکار / پہلا حصہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸اسرائیلی میڈیا میں اب یہ کہا جا رہا ہے کہ حالیہ برسوں میں ایران کے خلاف تحریک شروع کرنے والے تین بڑے رہنماؤں کی حالت گزشتہ ہفتے خراب رہی اور ہر ایک کو داخلی بحرانوں کا سامنا ہے۔
-
آل سعود کا امریکی دفاعی سسٹم پیٹریاٹ ۔ کارٹون
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴کچھ عرصے قبل سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو کی دو رفائینریز پر ہوئے یمن کے جوابی حملے کے بعد دنیا پر یہ بات روشن ہو گئی کہ امریکہ سے بڑی مقدار میں خریدے گئے اسلحے منجملہ بظاہر پیشرفتہ دفاعی سسٹم پیٹریاٹ سعودی عرب کو بیرون ملک سے ہونے والے حملوں کے مقابلے میں محفوظ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔اس موضوع پر کارٹونسٹ افراد کا طنز آمیز اور معنیٰ دار رد عمل سامنے آیا۔
-
ایران کے خلاف بحرینی الزامات کی مذمت
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳انٹرپارلیمنٹری یونین کے اجلاس میں ایران کے وفد نے بعض ممالک کی جانب سے یمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت جیسے بے بنیاد الزامات کی مذمت کی ہے