-
یمنی حملے کے بعد سعودی آئل کمپنی کی جدید ترین ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵تقریبا پانچ سالہ آل سعود کی جارحیت کے جواب میں ہوئے یمنی جوانوں کے ڈرون حملے کے بعد سعودی آئل کمپنی آرامکو کی جدید ترین ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کمپنی میں جاری مرمتی سرگرمیوں کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔قابل ذکر ہے کہ یمنی جوانوں نے ۱۳ اکتوبر کو دس ڈرون طیاروں کی مدد سے سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی کی دو رفائنریز پر جوابی حملہ کرتے ہوئے میزائل داغے تھے جس کے بعد کچھ وقت کے لئے سعودی عرب کی تیل کی پیداوار میں پچاس فیصد تک کی کمی آ گئی تھی۔
-
سعودی عرب اب ہندوستان سے پیٹرول خریدنے پرمجبور
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲سعودی تیل کمپنی آرامکوکی تنصیبات پر یمن کے تباہ کن ڈرون حملے کے بعد ریاض نے ہندوستان سے پیٹرول کی خریداری بڑھادی ہے ۔
-
آرامکو پر حملے سے تل ابیب میں ہنگامہ کیوں؟ اسرائیلی اخبار ہارٹس کا جائزہ
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳اسرائیل کے ایک مشہور اخبار نے لکھا ہے کہ سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ہونے والے حالیہ دقیق اور موثر حملے نے اپنے فوجی اور صنعتی تنصیبات کی کمزوری کے حوالے سے تل ابیب کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات اور بحرین کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵متحدہ عرب امارات اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ایک بار پھر بے بنیاد الزامات کو دہرایا ہے
-
گیند امریکا کے پالے میں ہے ، صدر روحانی
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۵صدر ایران نے امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل کی قرار داد کی خلاف ورزی پر سخت تنقید کی ہے
-
ایران کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا تاہم جارحیت کا سخت جواب دے گا
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا لیکن اگر اس کے خلاف جارحیت کی گئی تو پوری قوت کے ساتھ اپنا دفاع کرے گا ۔
-
استقامت علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے : آیت اللہ جنتی
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷مجلس خبرگان کے سربراہ آیت اللہ احمد جنتی نے کہا ہے کہ استقامت نہ صرف ایران میں بلکہ پورے علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے
-
امریکہ کی بےمثال تنہائی
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶صدر ایران نے کہا ہے کہ امریکا اس وقت اس طرح الگ تھلگ پڑگیا ہے کہ ماضی میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی ۔
-
بعض ملکوں کے نزدیک تیل کی اہمیت خون سے زیادہ ہے، سید حسن نصراللہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے سعودی عرب کی آئیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات پر یمنی فوج کے جوابی حملوں کی مذمت میں بعض ملکوں اور اداروں کے موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان جوابی حملوں کی بعض ملکوں کے ذریعے مذمت کئے جانے سے یہ ثابت ہوگیا کہ ان کے نزدیک تیل کی قیمت خون سے زیادہ ہے
-
خبردار ایران سے نہ الجھنا، سابق امریکی وزیر دفاع کا انتباہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲امریکہ کے سابق وزیر دفاع نےٹرمپ حکومت کو ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھانے سے اجتناب کرنے کی نصیحت کی ہے۔