-
پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ٹرمپ نے فوج کو عالمی جنگ کی تیاری کا حکم دے دیا
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک اور ہنگامہ خیز اقدام کے تحت فوج کو عالمی جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔
-
ہزاروں شامی شہری مشرقی حلب لوٹ آئے
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہزاروں شامی شہری مشرقی حلب کے آزاد ہونے والے علاقے میں واقع اپنے گھروں میں واپس آگئے ہیں۔
-
شہدائے مدافع حرم پوری قوم کے لئے باعث افتخار ہیں : رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۰حرم اہلبیت اطہار کی حفاظت میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ایران کے سات شہید کمانڈوز کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی-
-
مدافعان آسمان ولایت سات فوجی مشقیں، مقامی میزائل سسٹم کا تجربہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷مدافعان آسمان ولایت سات فوجی مشقوں کے دوسرے دن مرصاد اور یازہرا (س) تین میزائل سسٹموں نے کامیابی کے ساتھ اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کا دورہ ریاض
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۳پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا سعودی عرب کے دورے کے تین روزہ دورے پر ریاض میں ہیں
-
محمد رسول اللہ(ص) چار فوجی مشقوں کا کامیابی کے ساتھ اختتام
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی محمد رسول اللہ (ص) چار نامی عظیم فوجی مشقیں اپنے پہلے سے معین شدہ اہداف کے حصول کے ساتھ ہی ختم ہو گئیں-
-
فوجی مشقوں کے دوران، جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱جنوب مشرقی ایران میں محمد رسول اللہ چار نامی عظیم فوجی مشقوں کے موقع پر ایران کے جدید ترین فوجی ہتھیاروں منجملہ طاہر اسنائپر اور فرپاد ڈرون طیارے کو روشناس کرایا گیا۔
-
علاقے کی سیکورٹی علاقے کے ممالک کی موجودگی سے ہی ممکن ہے: ایڈمرل حبیب اللہ سیاری
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارا یہ خیال ہے کہ علاقے کی سیکورٹی علاقے کے ممالک کی موجودگی سے ہی ممکن ہے اور علاقے سے باہر کے ممالک کی موجودگی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
ایران: محمد رسول اللہ (ص) فوجی مشقیں شروع
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی مشقیں آج اتوار کے روز سے ایران کے جنوب مشرقی علاقوں میں شروع ہو گئی ہیں۔