-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور کرسمس مبارک ہو
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹۲۵ دسمبر نبی خدا، مبشرِ مصطفیٰ (ص) حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس مناسبت پر دنیا بھر میں آپ (ع) کے پیروکار اور عقیدتمند بڑے جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ جشن منانے میں مصروف ہیں۔