بحرین کی آمریت مخالف سیاسی جماعت الوفاق نے شاہی حکومت کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے جانے کی کوششوں کو تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔
دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے ایام شہادت کے موقع پر بحرینی حکومت کے کارندوں نے مختلف شہروں میں نصب کئے گئے سیاہ پرچم اور بینروں کو پھاڑدیا اور اسلامی مقدسات کی توہین کی۔
آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کی جانب سے مظلوم بحرینی عوام کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو رہائی کے چوبیس گھنٹے بعد ہی دوبارہ گرفتار کر لیا۔
بحرین میں آل خلیفہ کی عدالت عالیہ نے جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب جنوبی شہر العکر میں عوام کے پرامن مظاہرے کو کچل دیا ہے۔
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
بحرینی انقلابیوں کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے الدراز، بنی حمزہ، الجنبیہ اور کرزان نامی علاقوں میں فوجی گاڑیوں سے جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ اور ممتاز قانون داں نبیل رجب کو رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرینی عوام کے مظاہرے کی سرکوبی کرتے ہوئے بحرینیوں کے خلاف زہریلی گیس نیز آنسو گیس کا استعمال کیا۔