-
ایران کا ایشین اولمپیک کونسل کے نام احتجاجی مراسلہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸ایران نے ایشین اولمپیک کونسل OCA کے سربراہ کے نام ایک احتجاجی خط لکھا ہے۔
-
ہندوستان: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶ہندوستان کی ریاست کیرالہ کے بعد پنجاب نے بھی مودی سرکار کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور کرکے متنازع قانون کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا عندیہ دیا۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا دھرنا
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴شمالی ہندوستان سمیت ملک بھرمیں کپکپا دینےوالی سردی کےدرمیان بھی شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستانی طالبہ نے صدر کے ہاتھ سے میڈل نہیں لیا! ۔ ویڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵ہندوستان کی پانڈیچری یونیورسٹی کی طالبہ ربیحہ عبد الرحیم نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہندوستان کے صدر کووند کے ہاتھوں سے سونے کا تمغہ لینے سے انکار کر دیا۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پولیس نے نامعلوم وجہ کے سبب صدر جمہوریہ کی تقریر کے دوران انہیں ہال کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ربیحہ کو انکے پردے کے باعث صدر کی موجودگی میں ہال میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑےپیمانے پر احتجاج اور ہلاکتیں
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹ہفتہ کو بھی ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج کئے گئے۔ دہلی اور اترپردیش سب سے زیادہ متاثر رہے ۔
-
ہندوستان کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مشہد میں احتجاج
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱ایران کے معروف اور مقدس شہر مشہد میں حکومت ہند کے پاس کردہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف ہندوستانی طلبا نے احتجاج کیا۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملائیشین وزیراعظم کے بیان پر ہندوستان کا ردعمل
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والی سمٹ کانفرنس کے دوران وزیراعظم مہاتیر محمد نے ہندوستان میں مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
فرانس میں پیلی جیکٹ احتجاج کا سلسلہ جاری
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے 57 ویں ہفتے بھی صدر امانوئل میکرون اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا ہے۔
-
عراق میں بدامنی اس ملک کوسیاسی عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی کا کہنا ہے کہ بہت جلد عراقی عوام اپنے اتحاد سے شرپسندوں کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔