-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ کی تقریبات، کشمیر میں ہڑتال
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱ہندوستان میں آج 69 واں یوم جمہوریہ پورے جوش خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ نئی دہلی کے راج پتھ پر یوم جمہوریہ کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے وہیں ریاستوں میں بھی اس موقع پر شاندار تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ یوم جمہوریہ کے پیش نظر ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
امریکی نائب صدر کے دورے پر احتجاج
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کی ریاست یوپی میں امن و قانون کی بدحالی کے خلاف احتجاج
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی وزیر اعظم کے دورے کے خلاف ہندوستانی عوام کا شدید احتجاج
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶ہندوستان کے عوام اور علماء نےصیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاهو کے دورہ ہندوستان کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان کے شہر قصور میں کمسن بچی کا بہیمانہ قتل
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ننھی زینب کے قتل کے خلاف مظاہرے حالات کشیدہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱ننھی زینب کے قتل کے خلاف شہر میں دوسرے دن بھی حالات کشیدہ ہیں اور نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہے۔
-
شام پر صہیونی حملوں کے خلاف دمشق حکومت کا احتجاج
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام الگ الگ خطوط ارسال کرکے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں پر شدید احتجاج کیا ہے
-
سعودی عرب میں عوام کی مشکلات
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
اسکردو میں سخت سردی کے باوجود دھرنا
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ حکومت ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے عین مطابق عمل کرے بصورت دیگر حکومت کی بساط لپیٹ دی جائے گی۔
-
ایرانی عوام کی کامیابیوں سے دشمن سیخ پا ہیں، صدر ڈاکٹر روحانی
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مختلف سیاسی اقتصادی اور علاقائی میدانوں میں ایرانی عوام کی ترقی و کامیابیوں سے دشمن سیخ پا ہیں- دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ شورش اور گڑبڑ پھیلانے والے عناصر کے لئے امریکی صدر ٹرمپ اور مغربی ذرائع ابلاغ کی حمایت سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ وہ ایران میں ایک نیا فتنہ کھڑا کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔