-
عمران حکومت کے خلاف اپوزیشن کمربستہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف 13 ملین مارچ کرچکے ہیں،اب صرف آخری وار کرنا ہے۔
-
گو ٹرمپ گو کے نعروں سے امریکی صدر کااستقبال
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۴امریکی صدر کے دورہ برطانیہ اور دورہ آئرلینڈ کے موقع پر ان ممالک کی فضا گو ٹرمپ گو کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔
-
ٹرمپ اور بولٹن کے سامنے ہی خود ان کےخلاف نعرے بازی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کی مخالفت کرنے والے برطانوی شہریوں نے ٹرمپ، ان کی اہلیہ، بیٹی اور قومی سلامتی کے امور کے مشیر بولٹن کے خلاف اس وقت شدید نعرے بازی کی جب وہ لندن میں وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکل رہے تھے۔
-
امریکہ کے ایٹمی تجربے کے خلاف جاپان میں مظاہرہ
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵ہزاروں جاپانیوں نے ہیروشیما میں مظاہرہ کرکے امریکہ کے حالیہ ایٹمی تجربے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ۔
-
کشمیرمیں ہڑتال معمولات زندگی متاثر
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج حریت کانفرنس کی اپیل پر ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال سکیورٹی انتہائی سخت
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴حکام نے آج سرینگر کے پائین علاقوں میں مجوزہ عید گاہ مارچ روکنے کیلئے پابندیاں نافذ کی ہیں۔
-
کشمیر، رمضان المبارک میں ہلاکتوں کے خلاف عام ہڑتال
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں رمضان المبارک میں ہلاکتوں کے خلاف مشترکہ مزاحمتی قیادت کی کال پر آج عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
کشمیر میں لاپتہ لوگوں کے لواحقین کا مظاہرہ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے دھرنا جاری
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی جانب سے کراچی میں پاکستان کے صدرعارف علوی کی رہائشگاہ پر دیا جانے والا دھرنا آج ساتویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰وادی کشمیر میں حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں اور جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے قائدین پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے منگل کو کشمیرمیں ہڑتال کی کال دی ہے۔