-
شام: ادلب کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردوں کے کئی کمانڈروں کی ہلاکت
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۴شمال مغربی شام کے صوبے ادلب کے مختلف علاقوں میں جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کے کم از کم چار سرغنہ ہلاک ہو گئے۔
-
ادلب کے بارے میں سوچی معاہدے کی تائید
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ادلب کے بارے میں روس اور ترکی کے اتفاق رائے کا خیر مقدم
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ادلب کے بارے میں سوچی سمجھوتے کا ایران کی جانب سے خیرمقدم
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے سوچی میں روس اور ترکی کے حکام کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور ترکی کا سربراہی اجلاس اور شام میں ادلب کے مسئلے کے حل کے طریقہ کار کے بارے میں سمجوتے کا اعلان شام سے باقی بچے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے ایک بنیادی قدم ہے۔
-
دہشت گردوں نے کلورین گیس ادلب منتقل کر دی، روس
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰شام میں قائم روس کے مصالحتی مرکز نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے کیمیائی حملوں کی غرض سے بھاری مقدار میں کلورین گیس شمال مغربی شام کے شہر ادلب کے رہائشی علاقوں میں منتقل کر دی ہے۔
-
سپاہ کے میزائل دشمنوں کو ایک انتباہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۷تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ جنگ و جارحیت اور پابندیوں سے ڈرنا درس عاشورا کے منافی ہے اور ایرانی قوم گذشتہ چالیس برسوں سے عاشورہ کی راہ پر گامزن ہے اور بڑی طاقتوں کے سامنے ڈٹی ہوئی ہے سرانجام ان طاقتوں کو شکست دی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں جعلی کیمیائی حملے کے مناظر فلمانے کا انکشاف
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴شام میں روس کے قائم کردہ آشتی مرکز نے وائٹ ہیلمٹ گروہ اور دہشت گردوں کی تیارہ کردہ نو ایسے شارٹ فلمائے جانے کا انکشاف کیا ہے جس میں شامی پناہ گزینوں کو استعمال کرتے ہوئے ادلب میں کیمیائی حملے کا جعلی سیناریوں تیار کیا گیا ہے۔
-
ادلب کے باشندوں نے خود ہی ماسک بنائے! ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷امریکہ، شامی حکومت کے مخالفین اور مغربی و عربی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کئے جانے کے خوف سے شام کے شہر ادلب کے کچھ باشندوں نے خود ہی ماسک بنا ڈالے۔
-
ادلب کو واپس لینے کی راہ میں ترکی کی جانب سے رکاوٹ
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۳شام کے شمال مغربی صوبے ادلب کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کئے جانے کی کارروائی پر انقرہ کی مخالفت کے بعد ترکی کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس کارروائی کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے شامی شہریوں کو پناہ دینے کی کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرے گا۔