-
اربعین مارچ کی سیکورٹی کے انتظامات پر ایرانی اور عراقی حکام کی ملاقات
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲ایران و عراق کے دفاعی اور سیکورٹی عہدیداروں نے بغداد میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے جس میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر زائرین کی سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا
-
اربعین حسینی کے پرشکوہ اور حیرت انگیز مارچ کی قدر دانی
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اربعین حسینی کے پرشکوہ اور حیرت انگیز مارچ کی قدر دانی، زیارت کی قبولیت کی دعا اور اربعین مارچ کے منتظمین سے اظہار تشکر کیا ہے۔
-
آئی آر آئی بی کے ڈائریکٹرجنرل کی سحر اردو سے گفتگو
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳آئی آر آئی بی کے ڈائریکٹرجنرل نے سحر اردو کے نمائندے سے کربلا میں خصوصی گفتگو کی جو پیش خدمت ہے۔
-
ایران سے کب کتنے زائرین کربلا پہونچے؟!
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷گزشتہ سات برس میں اربعین کے موقع پر کربلا مشرف ہونے والے ایرانی زائرین اعداد و شمار کی زبانی۔
-
ساری دنیا سوار ہے کشتی حسین(ع) پر! ۔ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۶کون ہے یہ حسین جسکی ساری دنیا دیوانی ہو چکی ہے؟!
-
یہ لوگ مومن ہیں! ۔ تصاویر
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے قول کی روشنی میں مومن کی پانچ علامتیں ہیں جن میں سے ایک زیارت اربعین ہے۔ان تصاویر میں زائرین کو زیارت اربعین پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
اربعین کے موقع پر زائرین کی حفاظت سے متعلق عراقی سیکورٹی اہلکاروں کی قدردانی
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اربعین حسینی کے موقع پر سیکورٹی کے تحفظ میں عراق کی فوج، تمام سیکورٹی اہلکاروں اور خفیہ اداروں کی قدردانی کی ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم نے سیکورٹی اہلکاروں اور اداروں کی قدردانی کی
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
حسینی زائرین پر پاکستانی فورسز نے برسایا قہر !
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵اربعین کے موقع پرزمینی راستےسے عراق کا سفر کرنے والے ہزاروں پاکستانی زائرین کو پاکستانی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے خوب ستایا ، اس قدر کے وہیں پر 6 لوگوں کی موت بھی واقع ہوگئی - ایران کی " آئندہ نیوز" کی خصوصی مختصر رپورٹ -
-
انداز جہاں خصوصی رپورٹ، زائرین حسینی کے تاثرات
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۶رپورٹر : سید ساجد رضوی - نشر ہونے کی تاریخ 10/ 11/ 2017