Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲ Asia/Tehran

کانگریس کا کہنا ہے کہ گاندھی کا نام ہٹانا تاریخ اور عوامی اعتماد پر حملہ ہے۔ لکھنؤ کی سڑکوں پر گونجتے نعرے — گاندھی کے نام کو مٹانے کی کوشش ناقابلِ قبول۔ لکھنؤ میں کانگریس کارکنوں نے حکومت کے فیصلے کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔

ٹیگس