SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ارنا IRNA

  • عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام تر کوشش کی جائے، وزرا کو صدر ڈاکٹر پزشکیان کی ہدایت

    عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام تر کوشش کی جائے، وزرا کو صدر ڈاکٹر پزشکیان کی ہدایت

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰

    صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے اپنی کابینہ کے تمام ارکان پر زور دیا ہے کہ موجودہ اقتصادی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنی پوری توانائياں بروئے کار لائيں۔

  • ایرانی ڈاکٹر کو ڈبلیو ایچ او کا انعام

    ایرانی ڈاکٹر کو ڈبلیو ایچ او کا انعام

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹

    ایرانی ڈاکٹرکو کینسر کے علاج میں نمایاں کارکردگی پر ڈبلیو ایچ او کے  تمغے اور انعام کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والا ایک بڑا کنٹینربردار بحری جہاز غرق

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والا ایک بڑا کنٹینربردار بحری جہاز غرق

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰

    سپاہ نیوی نے آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کے مرتکب ایک بڑے بحری جہاز کے غرق ہوجانے کی خبر دی ہے جس میں 2500  سے زائد کنٹینر موجود تھے۔

  • امریکی شہروں کی تباہی پر مبنی ٹرمپ کے بے بنیاد دعوے کی تردید

    امریکی شہروں کی تباہی پر مبنی ٹرمپ کے بے بنیاد دعوے کی تردید

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    ماسکو میں ایران کے سفیر نے ٹرمپ کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ایران امریکی شہروں کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔

  • ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ

    ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸

    ایران کے اور عمان کے وزرائے خارجہ نے عمان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • ہم امریکی جنگی جہازوں کے نزدیک آنے کے منتظر ہیں: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ

    ہم امریکی جنگی جہازوں کے نزدیک آنے کے منتظر ہیں: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی اگر سمجھتے ہیں کہ آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے تو نزدیک آکر دیکھیں۔

  • تہذیبوں کے مقابلے کے شعلے بھڑکانے والے اس کے نتائج سے نہیں بچ سیکیں گے: ایران

    تہذیبوں کے مقابلے کے شعلے بھڑکانے والے اس کے نتائج سے نہیں بچ سیکیں گے: ایران

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہذیبوں کی مقابلہ آرائی کے شعلے بھڑکانے والے  اس کے خطرناک نتائج سے محفوظ نہیں رہیں گے۔

  • غزہ میں امریکا کی حمایت سے نسل کشی جاری ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    غزہ میں امریکا کی حمایت سے نسل کشی جاری ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴

    صدرِ ایران نے کہا ہے کہ آج غزہ میں امریکا کی حمایت سے جو ہورہا ہے وہ نسل کشی ہے۔

  • ایرانی شرائط کا امریکی جواب ناکافی: میجر جنرل محسن رضائی

    ایرانی شرائط کا امریکی جواب ناکافی: میجر جنرل محسن رضائی

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۱

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل رضائی نے ایرانی شرائط کے بارے میں امریکی جواب کو ناکافی قرار دیا ہے۔

  • امریکا میں ہمارا سامنا کچھ جاہل اور احمق لوگوں سے ہے: محسن رضائی

    امریکا میں ہمارا سامنا کچھ جاہل اور احمق لوگوں سے ہے: محسن رضائی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱

    ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے یونان کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں ہمارا سامنا کچھ جاہل اور احمق لوگوں سے ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS