-
زمبابوے کے صدر اپنے عہدے سے مستعفی
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے37برس تک حکومت کرنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
زمبابوے کے صدرکا مواخذہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے کو مستعفی ہونے کے لیے دی گئی مہلت ختم ہوگئی۔
-
پاکستان کے وزیر خزانہ کا استعفی
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
-
اسرائیل سے خفیہ رابطوں پر برطانوی وزیرمستعفی
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴اسرائیلی حکام سے خفیہ ملاقاتیں کرنے والی برطانوی وزیر انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ پریتی پٹیل نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
-
سعد حریری کا استعفی علاقے میں بحران پیدا کرنے کی سازش
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کے استعفی کو لبنان اور علاقے میں بحران پیدا کرنے کی نئی سازش قرار دیا۔
-
برطانوی وزیر دفاع جنسی اسکینڈل کی وجہ سے مستعفی
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴جنسی اسکینڈل میں ملوث ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے برطانوی وزیردفاع مائیکل فیلن نے اپنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔
-
امریکی وزیر صحت اپنے عہدے سے مستعفی
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳امریکی وزیر صحت ٹام پرائس نے سرکاری دوروں کے لئے مہنگے نجی ہوائی جہازوں پر سفر کرنے کی وجہ سے تنازعات میں پھنس جانے کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس میں استعفی دینے کا سلسلہ جاری
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱وائٹ ہاؤس کے چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان، بہار کے وزیراعلی کے استعفے پر سیاسی ہلچل
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے استعفا دے دیا ہے، انھوں نے اپنا استعفیٰ صوبے کے گورنر تیشاری ناتھ تری پاٹھی کو بھجوا دیا ہے، نتیش کمار کے صوبے کے سابق وزیراعلیٰ لالو یادیو کے صاحبزادے تیجسوی یادیو سے اختلافات شدت اختیار کرگئے تھے۔
-
وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا اپنے عہدے سے استعفی
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۸وائٹ ہاؤس کے ترجمان سین اسپائسر نے اپنے عہدے سے استغفیٰ دے دیا۔