-
پاکستان: وزیراعظم سے مستعفی ہونے کے مطالبے میں شدت
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۵پاکستان میں اپوزیشن جماعتیں متحد ہوتی نظر آ رہی ہیں اور انہوں نے اس ملک کے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴پاکستان کی قومی اسمبلی کےاسپیکر سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کسی کی خواہش پر استعفیٰ نہیں دیں گے۔
-
نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی موجودگی میں جے آئی ٹی کام نہیں کر سکتی لہذا سپریم کورٹ جے آئی ٹی کی تحقیقات مکمل ہونے تک وزیراعظم سے استعفیٰ لے۔
-
افغان وزیر دفاع اور فوج کے سربراہ کے استعفے
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸افغانستان میں فوج کی چھاؤنی پر طالبان کے حملے کے بعد افغان فوج کے سربراہ اور ملک کے وزیر دفاع نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے-
-
پاکستان کے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی نے پاناما کیس کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شاہد آفریدی کا کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیرمستعفی
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر اور ان کے قریبی دوست مائیکل فلن نے امریکا میں تعینات روسی سفیر سے رابطے کے انکشاف کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
نوازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نےکہا ہے کہ مارچ تک پانامہ کیس کا فیصلہ آ سکتا ہے۔
-
ہندوستان: وزیراعلی سیلوم کا استعفی
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷وی کے ششی کلا کے آل انڈیا انا دراوڑ منیتر كژگم (اے آئی ڈی ایم کے) کی قانون ساز پارٹی کی لیڈر منتخب ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی وزیراعلی پنيرسیلوم نے اپنا استعفی تمل ناڈو کے گورنر سی ایچ ودیا ساگر راؤ کو بھیج دیا۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کے 3 مشیراور7 معاونین مستعفی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے 3 مشیروں اور 7 معاونین خصوصی نے استعفیٰ دے دیا۔