-
پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 111 نئے کیسز رپورٹ
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 111 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات علاقائی امن و استحکام کے لیے بہت ضروری
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱ایران کے سابق نائب وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو علاقائی امن و استحکام کے لیے اہم قرار دیا ہے۔
-
اسلام آباد میں پیغمبر اعظم کانفرنس
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان کے ویزے جاری ہوگئے ہیں
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۰پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لئے ہندوستان کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔اب جلد ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ہندوستان پہنچ جائے گی۔
-
عمران خان کی اڈیالا جیل منتقلی کا حکم نامہ جاری نہیں ہوسکا
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اڈیالا جیل منتقلی کا حکم نامہ آج جاری نہیں ہوسکا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں ملکی مفاد میں فیصلہ ہوگا، پاکستانی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰پاکستان نے اسرائیل سے تعلقات کے بارے میں کہا ہے کہ اس سلسلے میں ملکی مفاد میں فیصلہ کیا جائے گا۔
-
چوہدری شجاعت حسین اور آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۰پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اور سابق صدر آصف زرداری کی ملاقات میں سیاسی کشیدگی سے پرہیز کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں، پاکستان الیکشن کمیشن
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۴پاکستان کے قومی الیکشن کمیشن نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ عام انتخابات جنوری سنہ دو ہزار چوبیس کے آخری ہفتے میں کرائے جائيں گے۔
-
پاکستان: نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸پاکستان کے نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ بنیچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت کی۔