-
علاقے میں امن و امان کی برقراری میں ایران اور ترکی اہم کردار کے حامل
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی باہمی تعاون اور صلاح و مشورے سے، علاقے میں امن و امان کی بحالی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں-