SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسپیکر Speaker

  • سیکورٹی یا سب کے لئے یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں ہوگی: ایرانی اسپیکر

    سیکورٹی یا سب کے لئے یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں ہوگی: ایرانی اسپیکر

    Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ سیکورٹی یا تو سب کے لئے ہوگی یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں۔

  • قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے: ایرانی اسپیکر

    قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے: ایرانی اسپیکر

    Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ جنگ کے لئے ہمیشہ تیار رہنے اور قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے۔

  • مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات پر اتفاق

    مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات پر اتفاق

    Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۶

    اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان قومی اسملبی کے اسپیکر کے دفتر میں مذاکرات پر اتفاق ہوگیا ہے۔

  • پاکستان: پی ٹی آئی نے پارلیمانی اور قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

    پاکستان: پی ٹی آئی نے پارلیمانی اور قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱

    پاکستان کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، نے پارلیمانی اور قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کرنے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔

  • صدرپزشکیان: ایران اور پاکستان کے عوام ہمیشہ ایک دوسرے کی خوشی اور غم میں شریک رہے ہیں

    صدرپزشکیان: ایران اور پاکستان کے عوام ہمیشہ ایک دوسرے کی خوشی اور غم میں شریک رہے ہیں

    Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۵

    صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شہید رہبر انقلاب کی الوداعی رسومات میں وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی شرکت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے عوام میں برادری اور یک جہتی پائی جاتی ہے اور وہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں

  • کربلائے معلی  میں شہید رہبر انقلاب کی الوداعی رسومات مکمل

    کربلائے معلی  میں شہید رہبر انقلاب کی الوداعی رسومات مکمل

    Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۴

    کربلائے معلی میں شہید رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ اور الوداعی رسومات  مکمل ہوگئيں

  • شہید رہبر انقلاب کے جسد پاک کا روضہ امیر المومنین (ع) کا طواف

    شہید رہبر انقلاب کے جسد پاک کا روضہ امیر المومنین (ع) کا طواف

    Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۵

     شہید رہبر انقلاب اور آپ کے کنبے کے شہیدوں کے جسد ہائے پاک عراقیوں کے کندھوں پر روضہ امیرالمومنین پہنچے اورضریح مبارک کا طواف کیا

  • نجف اشرف میں شہید رہبر انقلاب کے جنازے کا آغاز

    نجف اشرف میں شہید رہبر انقلاب کے جنازے کا آغاز

    Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۲

     نجف اشرف میں شہید رہبر انقلاب اور آپ کے کنبے کے شہیدوں کے جنازے کا آغاز ہوگیا ہے

  • صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان عراق کے شہر نجف اشرف پہنچ گئے۔

    صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان عراق کے شہر نجف اشرف پہنچ گئے۔

    Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۰

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان شہید رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کے جسد پاک کے استقبال میں شرکت کے لئے  نجف اشرف پہنچ گئے ہیں۔

  • شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت

    شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲

    آج تہران میں شہید رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں لاکھوں سوگوار شریک ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۳ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS