-
پرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی عزم و ارادے کی ضرورت ہے: ایران
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے غلام علی خوشرو نے کہا ہے کہ پرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی برادری کے سنجیدہ عزم و ارادے کی ضرورت ہے۔
-
سلامتی کونسل میں بحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں قرارداد کی متفقہ منظوری
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بحران شام کے سیاسی حل کی غرض سے پیش کی جانے والی قرارداد کو مکمل اتفاق رائے سے منظور کر لیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی سرنوشت کے تعین کے حق کی قرار داد منظور
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی عوام کو اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہونے پر مبنی قرارداد، ایک سو ستتر ووٹوں سے منظور ہوگئی- امریکہ اور کینیڈا سمیت سات ممالک نے اس قرار داد کی مخالفت میں ووٹ ڈالے جبکہ چار ملکوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا-
-
شمالی عراق سے ترک فوجیوں کے مکمل انخلاء کی ضرورت پر عراق کی تاکید
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۰حکومت عراق نے ایک بار پھر شمالی عراق سے ترک فوجیوں کے مکمل انخلاء کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
امریکہ کے زیر قیادت داعش مخالف اتحاد شام کی تباہی و بربادی کا سبب : شام کی وزارت خارجہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۶شام کی وزارت خارجہ نے امریکی قیادت والے داعش مخالف اتحاد کو شام کی تباہی و بربادی کا سبب قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نسل پرست ہے، بان کی مون کی تاکید
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۷صیہونی حکومت اپنے نسل پرستانہ رویے کی بناء پر عالمی سطح پر نسل پرستی کا مظہر، تسلیم کی جاتی ہے، یہ ایک ایسی حقیقت ہے کہ جس کا اقوام متحدہ کے حکام نے بھی اعتراف کیا ہے۔
-
سوئٹزرلینڈ میں یمنی گروہوں کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۵یمنی گروہوں نے سوئیزرلینڈ میں امن مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے
-
اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام شام کے مراسلے
Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۰شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ مراسلوں میں دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات عمل میں لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران نے اقوام متحدہ میں اپنی مجوزہ قرارداد پیش کردی
Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے تشدد و انتہا پسندی سے عاری دنیا کے زیر عنواں، قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کردیا۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندے کے ساتھ صلاح و مشورہ مثبت: تحریک انصاراللہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۹یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے یمن کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ہونے والے صلاح و مشورے کو مثبت قرار دیا ہے۔