May ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸
تین شعبان نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت چار شعبان علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے یوم ولادت اور پانچ شعبان فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن و نور کا جو سلسلہ گذشتہ پیر کی رات سے شروع ہوا ہے، پندرہ شعبان المعظم حضرت ولی عصر امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولات باسعادت تک جاری رہے گا -