-
دنیا کو تنگ کرنے والا خود تنگ آگیا ۔ کارٹون
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵اس وقت امریکی حکومت کو ایسے سخت اور دشوار حالات کا سامنا ہے جس کی نظیر ماضی میں جلدی نظر نہیں آتی۔ جورج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد امریکہ میں جاری نسل پرستی کے خلاف ملک گیر مظاہروں کی لہر دوڑ گئی اور مجموعی طور پر ہر روز دسیوں لاکھ کی تعداد میں امریکی شہری سڑکوں پر نکل کر نسل پرستی کے اور ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ امریکی جریدے ایٹلانٹک نے امریکہ کی حالیہ صورتحال کا موازنہ تیونس جیسے بعض بحران زدہ ممالک سے کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اپنے زوال کی جانب گامزن ہے۔
-
میں سانس نہیں لے سکتا / کیری کیچر گیلری
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶تہران؛ ’’میں سانس نہیں لے سکتا‘‘ کے زیر عنران ایک کیری کیچر گیلری سجائی گئی جس میں ملک کے 45 آرٹسٹوں نے 72 معنیٰ دار خاکے تیار کئے اور ان خاکوں میں امریکہ میں اقلیتوں کے خلاف جاری نسل پرستی اور ظلم و تشدد کا عکس ڈھالنے کی کوشش کی گئی۔
-
ٹرمپ طاقت کا بے جا استعمال کر رہے ہیں: جو بائیڈن
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰امریکہ کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ پر طاقت کا بے جا استعمال کرنے اور پولیس کے تشدد آمیز رویے کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام باشندے کا قتل
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵امریکہ سمیت عالمی سطح پر سفید فام امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام امریکی باشندے کو قتل کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
-
امریکی عوام نے جورج فلوئڈ کو خراج عقیدت پیش کیا
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹امریکی ریاست ٹگزاس کے ایک چرچ میں انجام پانے والی جارج فلوئڈ کی آخری رسومات میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکیوں پر پولیس کی فائرنگ، متعدد زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵امریکا کے مختلف شہروں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں اس دوران نیویارک کے علاقے بروکلین میں پولیس نے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں مظاہرین کے خلاف تشدد کی مذمت
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۵سحر نیوزرپورٹ