یہ لوگ علم کی زندگی اور جہالت کی موت ہیں ۔
مولائے کائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام نےتین گروہوں سے تین بڑی جنگیں لڑیں۔
صعصہ بن صوحان نے امیر المومنین علیہ السلام کے حق میں تین کلمات ایسے کہے جو زمین و آسمان کو رُلانے کے لئے کافی ہیں۔
امیر المومنین (ع) کی حکومتِ اسلامی کی وہ خصوصیات جو آج دنیا بھر کے اسلامی حکمرانوں کے لئے مشعلِ راہ ہیں۔
علامه امینی نے کتاب الغدیر میں حضرت امیرالمؤمنین علی علیه السلام کے 248 لقب بیان کئے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے بیان ہوئے ہیں:
مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے مبارک یوم ولادت باسعادت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن کا سلسلہ جاری ہے۔