شب قدرہزار مہینے سے افضل ہے۔
ماہ مبارک رمضان میں اگر کبھی نجف اشرف جانا ہو تو آپ خود محسوس کریں گے کہ قرآن ناطق کی بارگاہ میں بیٹھ کر قرآن صامت کی تلاوت کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔
نجف اشرف:۱۳ رجب امیر المومنین علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم علوی کے خادموں نے اپنے مخصوص انداز میں جشن منایا۔
حضرت علی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر دنیا بھر میں جشن منایا جا رہا ہے اور مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں۔
۱۳ رجب امیر المومنین علی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی آمد آمد ہے جس کے پیش نظر بارگاہ علوی کو ایک خاص اہتمام کے ساتھ زائرین کے لئے آمادہ کیا جا رہا ہے۔
نجف اشرف:حرم علوی کے شعبہ قرآنیات کی جانب سے نونہالان قوم کے لئے سجائی گئی ایک خوبصورت محفل قرآنی،جس میں ننہے بچے قرآن صامت کے ساتھ قرآن ناطق کی بارگاہ میں حاضر ہوئے ہیں۔
کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) 5جمادی الاول هجری قمری کو اس دنیا میں تشریف لائیں۔
مولائے متقیان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر پاکستان بھر میں جلوس ہائے عزا برآمد کیے جارے ہیں۔
مولائے متقیان امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی المناک شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، شام، لبنان اور ہندوستان و پاکستان سمیت پوری دنیا میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔
مولائے متقیان حضرت علی (ع) کی شب شہادت کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی شرکت سے ایوان صدارت میں کارکنوں کے لئے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔