عالمی امور میں پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر عبداللھیان نے اربعین مارچ کو خطے میں اتحاد اور عالمی سطح پر دنیائے اسلام کی طاقت کا مظہر قرار دیا ہے۔
شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں میں برابر کا شریک ہے
بین الاقوامی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے خصوصی مشیر حسین امیرعبداللہیان نے علاقے کی سلامتی کو یقینی بنانے میں حزب اللہ اور شہدائے مدافعان حرم کے کردار کو اہمیت کاحامل قرار دیا
فلسطین کی تحریک حماس اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فلسطینی کاز اور قوم کی حمایت کی قدردانی کی ہے
فلسطین حمایت کانفرنس کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے خلاف جاری تحریک انتفاضہ قدس ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے چھے سالہ بحران میں ایران، شامی عوام کا سب سے بڑا حامی رہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت کو سعودی حکام کی سیاسی غلطی قرار دیا۔
بین الاقوامی امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی، امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ریاض، یمن کے عوام کے قتل اور سیاسی مذاکرات کی ناکامی کا ذمےدار ہے۔