-
ہندوستان: دھماکہ 3 ہلاک 6 زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹ہندوستان کی ریاست پنجاب کے بھٹنڈا موڑمنڈی میں کانگریس امیدوار کے روڈ شو کے نزدیک ایک کار میں دھماکہ ہوا۔
-
ہندوستان:پارلیمنٹ میں بامعنی بحث پروزیراعظم کی تاکید
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو پارلیمنٹ میں با معنی بحث کرنی چاہئیے۔
-
ملائم سنگھ یادو سماج وادی پارٹی اورکانگریس اتحاد کے خلاف
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴ملائم سنگھ یادو نے سماج وادی پارٹی اور کانگریس اتحاد کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: اکھلیش اور راہل گاندھی کی مشترکہ پریس کانفرنس
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰یوپی اسمبلی انتخابات کو لے کر گٹھ بندھن کرنے والی سماج وادی پارٹی اور کانگریس نے انتخابی مہم کا بگل بجا دیا ہے۔
-
ہندوستان: وزیراعظم نریندرمودی پر کڑی نکتہ چینی
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۹کانگریس نےبھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور وزیراعظم نریندرمودی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ہندوستان : انتخابی مھم کی گھماگھمی
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵ہندوستان میں اسمبلی انتخابت کی گھما گھمی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔
-
ایس پی اور کانگریس کا مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان اتحاد کا اعلان ، ایس پی 298 اور کانگریس 105 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی ۔
-
سماج وادی پارٹی اور کانگریس میں اتفاق رائے
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۸سماج وادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان اتحاد کو لے کر اتفاق رائے تقریبا پیدا ہو گیا ہے۔
-
عمان میں بلدیاتی کونسل کے انتخابات کے لئے ووٹنگ
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۲عمان کی تاریخ میں، دوسرے بلدیاتی انتخابات کے لئے اتوار کو ووٹ ڈالے گئے-
-
فرانسیسی صدر نے صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے باضابطہ طور پر آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں امیدوار نہ بننے کا اعلان کر دیا ہے۔