-
سابق امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دئے
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان اور سینٹ کے وسط مدتی انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دیا ہے۔
-
امریکا میں وسط مدتی انتخابات، صدر بائیڈن پریشان، فیصلہ آج
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷امریکا میں وسط مدتی انتخابات کا عمل جاری ہے، ایوان بالا اور ایوان زیریں میں کس کا راج ہوگا فیصلہ آج ہو جائے گا۔
-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، ڈیموکریٹس کی پوزیشن کمزور
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ایوان نمائندگان کی سبھی چار سو پینتیس نشستوں اور سینیٹ کی ایک سو نشستوں میں سے پینتیس کے لئے امیدوار میدان میں ہیں
-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، دونوں پارٹیاں جیت کی دعوے دار
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کی ووٹرز کو لبھانے کے لیے انتخابی مہم جاری ہے۔
-
بحرین کے نمائشی انتخابات کا بائکاٹ
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین، سیاسی جماعتوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کردیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱بحرین کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق نے شاہی حکومت کی جانب سے کرائے جانے والے نمائشی پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اس درمیان آل خلیفہ حکومت نے سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ کو پوپ فرانسس سے ملنے سے روک دیا
-
بحرین میں نمائشی انتخابات کے خلاف عوام سڑکوں پر
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶بحرین کی سیاسی جماعتوں اور تنظیموں نے عوام سے نمائشی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔
-
اسرائیل کے عام انتخابات میں انتہا پسند نیتن یاہو کے اتحاد کی کامیابی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹اسرائیل کے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو کے دائیں بازو اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی۔
-
بحرین میں نمائشی انتخابات کے بائیکاٹ کا مطالبہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵بحرین کی سیاسی جماعتوں اور تنظیموں نے عوام سے نمائشی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔
-
ریاست گجرات کے اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ریاست گجرات کے اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔