-
ہندوستان ؛ نئے موبائل فونز میں ’سنچار ساتھی‘ لازمی انسٹال کرنے کا حکم
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵ہندوستانی وزارت مواصلات نے ایک نئے حکم میں موبائل فون بنانے والی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ تین ماہ کے اندر اندر سرکاری سافٹ ویئر "سنچار ساتھی" کو تمام نئے فونز پر ناقابلِ حذف انداز میں انسٹال کریں۔
-
ایران وزارت خارجہ کی جانب سے نائجر میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸ایرانی وزارت خارجہ نے جنوب مغربی نائجر میں کوکورو کے علاقے میں ایک مسجد میں ہونے والی دہشت گردی کی سخت مذمت کی جس میں درجنوں روزہ دار اور نمازی شہید اور زخمی ہوگئے۔