• انقلاب کے خلاف جوابی کارروائی |Farsi Sub Urdu

    انقلاب کے خلاف جوابی کارروائی |Farsi Sub Urdu

    May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰

    ایران کے دوسرے دشمن اور امریکہ کیوں بار بار ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں؟

  • نمازِ جمعہ کی حقیقت |ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

    نمازِ جمعہ کی حقیقت |ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    نمازِ جمعہ کا فائدہ اور فلسفہ کیا ہے؟ اس کے مختلف پہلوؤں میں اہم پہلو کونسے ہیں؟ کیا نمازِ جمعہ سے دشمن کو کوئی تکلیف ہوسکتی ہے؟ کیا نمازِ جمعہ دین کا ایک سیاسی عمل ہے؟

  • علمائے کرام توحید اور عدل کے قیام کے لئے مجاہدت کریں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    علمائے کرام توحید اور عدل کے قیام کے لئے مجاہدت کریں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴

    رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے مختلف علمائے کرام، دینی مدارس کے ذمہ دار عہدیداروں اور ملک بھر کے تقریبا دو ہزار طلبا سے خطاب کرتے ہوئے سماج و معاشرے میں معارف اسلامی کی ترویج اور اسلامی قوانین کو عملی جامہ پہنائے جانے کی جدوجہد کو دینی مدارس اور علمائے کرام کا اہم فریضہ قرار دیا اور تاکید کے ساتھ فرمایا کہ وارث انبیائے کرام علیہم السلام کی حیثیت سے علمائے کرام کو چاہئے کہ وہ توحید اور قیام عدل کے لئے مجاہدت کریں۔

  • ایرانی نوجوان امریکا اور صیہونیزم کی ذلت و شکست کا مشاہدہ کریں گے، رہبر انقلاب اسلامی

    ایرانی نوجوان امریکا اور صیہونیزم کی ذلت و شکست کا مشاہدہ کریں گے، رہبر انقلاب اسلامی

    May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن تمام تر تشہیراتی مہم کے باوجود اپنی سازشوں میں ناکام رہےگا اور ایران کے نوجوان امریکا کی شکست اور صیہونیزم کی ذلت کا مشاہدہ کریں گے۔

  • چالیس سال کی ناکامی | Farsi sub Urdu

    چالیس سال کی ناکامی | Farsi sub Urdu

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸

    امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ فوجی حملہ بھی کیا ہے، صرف اِس خام خیالی سے کہ شاید اسلامی نظام کو درہم برہم کرپائے۔ لیکن چالیس سال سے ہر ہتھکنڈے میں ناکام ہورہا ہے۔ چالیس سال سے ایران دن بدن ترقّی کرتا جارہا ہے۔ امریکہ آخر کب تک ناکام ہوتا رہے گا؟ امریکہ کے پاس نیا ہتھکنڈا کیا ہے؟

  • پاکستانی عوام اسلامی انقلاب کے منتظر

    پاکستانی عوام اسلامی انقلاب کے منتظر

    Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲

    امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیں صدارتی نہیں بلکہ قرآن کا نظام چاہیے۔

  • امریکا ایرانی تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا، رہبرانقلاب اسلامی

    امریکا ایرانی تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا، رہبرانقلاب اسلامی

    Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محنت کشوں کے اجتماع سے خطاب میں فرمایا ہے کہ امریکا ایران کے تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا جبکہ اسے اپنے غیر قانونی اقدامات کا جواب دینا ہو گا۔

  • نئے پاکستان کو ایران جیسے اسلامی انقلاب کی تلاش: عمران خان

    نئے پاکستان کو ایران جیسے اسلامی انقلاب کی تلاش: عمران خان

    Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲

    پاکستان کے وزیراعظم نے اپنے دو روزہ دورہ ایران میں حضرت امام علی ابن موسیٰ رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دی، رہبرانقلاب اسلامی اور ایرانی صدر سے ملاقات کی اوربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑہائے۔

  • بعض مسلم ملکوں کے حکمراں امریکا اور صیہونیوں کے غلام ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    بعض مسلم ملکوں کے حکمراں امریکا اور صیہونیوں کے غلام ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ قرآن سے تمسک اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا انسانیت کی فلاح و سعادت کا ذریعہ ہے لیکن افسوس کہ آج بعض اسلامی ممالک کے سربراہان قرآنی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے اور وہ امریکا اور صیہونیوں کے غلام بنے ہوئے ہیں۔

  • منشور ’’انقلاب ِ اسلامی کا دوسرا مرحلہ‘‘  - (مکمل متن کا دوسرا حصہ)

    منشور ’’انقلاب ِ اسلامی کا دوسرا مرحلہ‘‘ - (مکمل متن کا دوسرا حصہ)

    Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰

    رہبر مظلومین و محرومین جہان،علمدارِ ولایت سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں انقلاب اسلامی کے گذشتہ چالیس سالوں میں تیزی سے حاصل ہونے والے اہداف اور کامیابیوں کا ذکر اور عالمی طاقتوں کے اِس الٰہی انقلاب کو روکنے کے تمام  مذموم عزائم  کی مسلسل مختلف محاذوں پر ناکامی  کا ذکر فرماتے ہوئے اِس الہی اور مہدوی انقلاب کے مزید عالمی اور عظیم الشان اہداف کا ذکر فرمایا اور  پہلے مرحلے میں کامیابی کے بعد،اسلامی انقلاب کے دوسرے مرحلے می