سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نہ کسی ملک کیلئے خطرہ ہے اور نہ ہی کسی سے جنگ لڑنے کا ارادہ رکھتا ہے لیکن ہم اپنی تمام تر طاقت کے ساتھ وطن عزیز کا دفاع کریں گے۔
" ایران کے اسلامی انقلاب اور امام خمینی ( رح ) کی شخصیت نے آپ پر یا آپ کے جاننے والوں پرکیا اثرات مرتب کئے ہیں؟ " محترم ناظرین کےخیالات پیش خدمت ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی گذشتہ 40 برس میں ایران کو شکست دینے میں ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو اپنی شکست خوردہ پالیسیوں کا ایک بار پھر جائزہ لینا چاہیے۔
فوٹو گیلری