-
دشمن کے منہ پر طمانچہ | Farsi Sub Urdu
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ : (ہمارے دشمن) اتنے بے حیا ہیں کہ لوگوں کو اکساتے ہیں، بھڑکاتے ہیں نظام کے مقابلے کے لیے۔ لوگوں کو چاہیے کہ اِن پروپیگنڈوں کا مقابلہ کریں، اِس کے خلاف تحریک چلائیں۔ آج جوان سائبر اسپیس (یعنی انٹرنیٹ) میں سرگرم ہیں، سائبر اسپیس، دشمن کے منہ پر طمانچہ مارنے کے لیے ایک اوزار ثابت ہو سکتا ہے۔
-
ایران کے مذہبی اقلیتوں اور اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی تقریبات منعقد کرنے والی کمیٹی کا اجلاس
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۹فوٹو گیلری
-
انقلابات کے اسباب
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰اسٹین ٹیلر Stan Tylor بھی انقلابات کے بارے میں نظریات پیش کرنے والوں میں بہت زیادہ مشہور ہیں ۔ انہوں نے انقلابات کے چار اسباب بیان کئے ہیں ۔ سماجی، نفسیاتی، اقتصادی اور سیاسی ۔
-
دنیا کے انقلابات کے اسباب
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰ہم نے بتایا تھا کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے قومی اور عالمی سطح پر اپنے اثرات مرتب کئے ہیں ۔
-
دشمن کی ثقافتی یلغار کا مقابلہ کرنے پر خطیب جمعہ کی تاکید
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دشمن اس وقت پوری قوت کے ساتھ حملہ آور ہے اس لئے عوام اور حکام کو چاہئے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے کئے جانے والے حملوں کا پوری ہوشیاری کے ساتھ مقابلہ کریں۔
-
اسلامی انقلاب اور انصاف کا تقاضا
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵امام خمینی ہمیشہ مغربی اور تسلط پسند قوتوں کے نظریات میں انصاف جیسے بنیادی عناصر کی کمی کی ہمیشہ تنقید کرتے تھے ۔
-
اسلامی انقلاب اور عدالت کا نظریہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴حضرت امام خمینی کے انصاف کے بارے میں دقیق نظریات نے اسلامی انقلاب کی تحریک کو تیز کر دیا ۔ امام خمینی نے انقلاب کے مشہور نکات میں انصاف کو بھی شام کیا اور عوام کو انصاف کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا کیونکہ انصاف و عدالت، قرآن مجید اور اصل اسلامی ثقافت کا تقاضہ ہے ۔
-
انقلاب اسلامی اور عدالت
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶ایک اور پہلو جو ایران کے اسلامی انقلاب کو دنیا کے دیگر انقلابات سے الگ بناتا ہے وہ اس انقلاب کی عدالت و انصاف کے قیام کی خواہش ہے ۔
-
اسلامی انقلاب صدی کا سب سے بڑا ثمرہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب صدی کی سب سے بڑی کامیابی اور ثمرہ ہے۔
-
امام خمینی واقعہ کربلا کا تسلسل ہیں : مغربی محقق
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰مغربی محقق اور دانشور مائیکل فشر کی نظر میں آیت اللہ خمینی کی زندگی خود میں ایک انقلابی وسیلہ ہے ۔