انقلابِ اسلامی ایک تناور درخت !
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴ Asia/Tehran
اسلامی جمہوریہ ایران کا درخت اُس وقت کہ جب ایک نازک پودے کی مانند تھا (اُس وقت دُشمن) اسے اُکھاڑ نہیں سکے، آج (اسلامی جمہوریہ ایران) ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے کیا اب اس کو اُکھاڑ سکتے ہیں؟؟؟ وہ(دُشمن) چاہتے تھے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو نابود کریں،مگر سب کے سب اس خواہش کی حسرت لئے قبروں میں پہنچ گئے۔
ولی امر مسلمین امام خامنہ ای (حفظہ اللہ)
18 جون 2017