قم، صراطِ مستقیم پر
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۲ Asia/Tehran
19 دِی کے قیام کی مناسبت سے ولی امرمسلمین جہان سید علی خامنہ ای کا بیان:
19 دِی 1356 شمسی (9 جنوری 1978) سے لے کر، جب مُلک میں عوامی احتجاج اور جذبات کی کوئی خبر نہیں تھی، ہم نے دور سے قُم (میں جاری انقلابی) سرگرمیوں کی خبر رکھی تھی، (کہ) قم (کے لوگ) اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور قیام کرچکے ہیں، سینہ تانے ہوئے کھڑے ہیں، قُربانی دے چکے ہیں، شہید دے چکے ہیں، (تب سے) آج تک جو کہ چالیس سال ہوگئے، قُم نے صِراطِ مستقیم پر اپنی مسلسل کوشش جاری رکھی ہے۔
9 جنوری 2018
٭ ایران میں شاہ کی ستم شاہی حکومت کے خلاف قم کے عوام کی 9 جنوری 1978 کی تاریخی تحریک اور قیام کی برسی ہے-