حکومت نے ایران جوہری معاہدے کی حمایت پر یورپی ممالک کے مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی امن و سلامتی کے حوالے سے جوہری معاہدے کو خاص اہمیت حاصل ہے۔
اٹلی میں مرضی کے وزیر خزانہ کی اجازت نہ ملنے پر نامزد اطالوی وزیراعظم نے حکومت بنانے سے معذرت کرلی۔ اس صورتحال کے بعد اطالوی صدر نے نگراں وزیراعظم نامزد کر دیا، نئے انتخابات کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
سحر نیوز رپورٹ
اٹلی کے ساحلی محافظوں نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 484 تارکینِ وطن کو بچالیا ہے جبکہ 7 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی جا چکی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے شام پر یکطرفہ فوجی کارروائی کی سخت مخالفت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان اٹلی کے یورپ میں ایران کے پہلے تجارتی حلیف میں تبدیل ہونے کے لیے ایک دوبارہ موقع ہے۔
اٹلی کے مسلمان، عیسائیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے گرجا گھروں میں جا رہے ہیں۔
اٹلی میں ایک ٹرین حادثے میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے ہیں
اٹلی کے وزیراعظم نے یورپ میں اقتصادی کفایت شعاری کی پالیسی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
اٹلی میں معاشی مشکلات کے ستائے ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت روم میں مظاہرہ کیا ہے۔